امریکی گلوکارہ جینیفر لوپیز اپنے باڈی گارڈ پر دل ہار بیٹھی

امریکی گلوکارہ جینیفر لوپیز اپنے باڈی گارڈ پر دل ہار بیٹھی

لاس اینجلس (شوبزڈیسک ) اداکار بین ایفلیک سے علیحدگی کا اعلان کرنے والی امریکی گلوکارہ جینیفر لوپیز اپنے باڈی گارڈ پر دل ہار بیٹھی۔

 جینیفر اپنے باڈی گارڈ کے ساتھ رومانوی ملاقاتوں میں مصروف ہیں، وہ اپنی ذاتی خوشی کو ترجیح دیتے ہوئے اپنی زندگی کو دوبارہ ترتیب دے رہی ہیں تاہم یہ قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ وہ زندگی میں آگے بڑھنے کیلئے اپنے ہی باڈی گارڈ سے تعلقات استوار کر رہی ہیں۔یاد رہے جینیفر لوپیز نے بین ایفلیک کے ساتھ طلاق اگست 2023 میں فائل کی تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں