بہن کی گرفتاری کے بعد نرگس فخری کی پہلی پوسٹ نے مداحوں کو چونکا دیا

بہن کی گرفتاری کے بعد نرگس فخری کی پہلی پوسٹ نے مداحوں کو چونکا دیا

ممبئی(شوبزڈیسک)بہن کی گرفتاری کے بعد نرگس فخری کی پہلی پوسٹ نے مداحوں کو چونکا دیا۔

نرگس فخری نے سوشل میڈیا پر پہلی پوسٹ میں لکھاکہ وہ اپنی آنے والی فلم ہاؤس فل 5 کے ساتھی اداکاروں جیکولین فرنینڈز اور سونم باجوا کے ساتھ نظر آئیں اور کیپشن میں لکھا، We are coming... ۔ یہ فلم 6 جون 2025 کو ریلیز ہوگی، جس میں اکشے کمار، رتیش دیشمکھ، اور فردین خان بھی اہم کرداروں میں نظر آئیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں