مجھ پر دوسری شادی کرنے کا کوئی دباؤ نہیں:سائرہ یوسف
لاہور(شوبزڈیسک )معروف اداکارہ سائرہ یوسف نے کہاہے کہ میں ہمارے ملک میں طلاق کی شرح بڑھی ہے تو میرا خیال ہے کہ اب ہمارے بڑے اور کم سے کم میرے والدین تو اس بات کو قبول کر چُکے ہیں ۔۔
کہ انسان کے لیے ایک رشتہ ختم کرنے کے فوراً بعد نئی زندگی شروع کرنا آسان نہیں ہوتا تو، مجھ پر دوسری شادی کرنے کا کوئی دباؤ نہیں ہے ۔فی الحال میں اپنی زندگی میں بہت خوش ہوں اسلئے میں نے دوسری شادی کرنے کے بارے میں نہیں سوچا۔