مریم نفیس کی گود بھرائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

 مریم نفیس کی گود بھرائی کی  ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور(شوبزڈیسک)معروف اداکارہ و ماڈل مریم نفیس نے اپنی گود بھرائی کی تقریب کی تصاویر شیئر کی ہیں۔ وہ جلد ننھے مہمان کو اپنی زندگی میں خوش آمدید کہنے والی ہیں۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصاویر میں مریم نفیس کو اپنے شوہر، اہلخانہ اور دوستوں کے ساتھ خوشگوار موڈ میں دیکھا جا سکتا ہے، جبکہ وہ اپنی والدہ کے ہمراہ بھی نہایت خوش نظر آرہی ہیں۔ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں