ارجن کپور اور راکول پریت سنگھ کی فلم ’’میرے ہسبینڈ کی بیوی‘‘ کا پوسٹر جاری

ارجن کپور اور راکول پریت سنگھ کی فلم  ’’میرے ہسبینڈ کی بیوی‘‘ کا پوسٹر جاری

ممبئی(شوبزڈیسک)بالی ووڈ اداکار ارجن کپور اور راکول پریت سنگھ کی نئی فلم ‘میرے ہسبینڈ کی بیوی’ کا پوسٹر جاری کر دیا گیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

پوسٹر میں ارجن کپور کو درمیان میں دکھایا گیا ہے، جبکہ بھومی پیڈنیکر اور راکول پریت گھوڑے پر بیٹھی ہوئی ہیں اور ارجن کو اپنی جانب کھینچ رہی ہیں۔ ارجن کپور نے انسٹاگرام پر فلم کا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے مزاحیہ کیپشن بھی لکھا، ‘‘کھینچو۔۔۔ اور کھینچو۔ شرافت کی یہی سزا تو ہوتی ہے، کلیش ہو یا تصادم، پستا تو مجھ جیسا عام آدمی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں