فیصل رحمٰن نے شرٹ کے بغیر ویڈیو شیئر کرنے کی وجہ بتا دی

فیصل رحمٰن نے شرٹ کے بغیر  ویڈیو شیئر کرنے کی وجہ بتا دی

لاہور(شوبزڈیسک)سینئر اداکار فیصل رحمٰن نے شرٹ کے بغیر ویڈیو شیئر کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ دراصل، لوگ مجھے اتنے عرصے سے دیکھ رہے ہیں کہ۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 وہ سمجھتے ہیں کہ میں بوڑھا ہو گیا ہوں اور مرنے والا ہوں تو ایسی ویڈیوز پوسٹ کر کے میں یہ ظاہر کرنا چاہتا ہوں کہ میں اب بھی اچھے کردار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہوں۔ میں تو چاہتا ہوں کہ لوگ تنقید کریں اور میں جلد ہی ایسی ایک اور ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر پوسٹ کروں گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں