کیریئر کے آغاز میں غیر اخلاقی آفرز کا سامنا کرنا پڑا : انکیتا لوکھنڈے

کیریئر کے آغاز میں غیر اخلاقی آفرز کا سامنا کرنا پڑا : انکیتا لوکھنڈے

ممبئی(شوبزڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ انکیتا لوکھنڈے نے انکشاف کیا ہے کہ کہ مجھے اپنے ابتدائی کیریئر کے دوران کاسٹنگ کاؤچ اور نامناسب آفرز کے تجربے سے گزرنا پڑا۔

 مجھے کردار دینے کے بدلے میں ‘سمجھوتہ’ کرنے کو کہا گیا تھا لیکن میں اِن آفرز کا سختی سے انکار کرتے ہوئے کاسٹنگ ایجنسی کے دفتر سے واک آؤٹ کر گئی تھی۔انہوں نے نام لیے بغیر بتایا کہ مجھے نامور اور بڑے ہدایت کار نے یہ غیر اخلاقی آفرز کی تھیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں