ایڈ شیرن نے اپنے مومی مجسمے کو ڈراؤنا قرار دے دیا

ایڈ شیرن نے اپنے  مومی مجسمے کو ڈراؤنا قرار دے دیا

لندن(شوبز ڈیسک)برطانوی گلوکار ایڈ شیرن نے جرمنی کے مشہور پان آپٹیکم ویکس میوزیم میں اپنے موم کے مجسمے پر شدید ردِ عمل دیتے ہوئے اسے ڈراؤنا قرار دے دیا۔۔

گلوکار نے انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اپنے ویکس مجسمے کے ساتھ نظر آ رہے ہیں، اس ویڈیو کے کیپشن میں شیرن نے لکھا کہ میں اس ویکس ورک کی محنت کی قدر کرتا ہوں، لیکن سچ کہیں تو یہ بہت کریپی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں