البیلا کی21ویں برسیکل منائی جائیگی
لاہور(شوبزڈیسک ) فلم، ٹی وی اور سٹیج کے نامور اداکار البیلا کی21ویں برسی کل منائی جائے گی ۔اختر حسین المعروف حاجی البیلا دس برس قبل 17جولائی کو63برس کی عمرمیں دل کے دورے کی وجہ سے انتقال کر گئے تھے ۔۔
البیلانے ستر کی دہائی میں اپنے فنی کیریئر کا آغاز کیا اورمتعدد فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے جن میں بھریا میلہ،اچاناں پیارد ا،بدنام ،عشق نچاوے گلی گلی اور باؤ جی قابل ذکر ہیں۔ حاجی البیلا نے سٹیج ڈراموں اور فلموں کے علاوہ ٹی وی ڈراموں میں بھی کام کیا۔