طبیعت بہتر ہو رہی،امراض قلب میں زیر علاج نہیں:عاصم بخاری

طبیعت بہتر ہو رہی،امراض قلب  میں زیر علاج نہیں:عاصم بخاری

لاہور(شوبز ڈیسک)سینئر اداکار عاصم بخاری نے اپنی صحت سے متعلق پھیلنے والی غلط خبروں پر وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔

 ان کی طبیعت بہتری کی جانب گامزن ہے اور یہ کہ وہ امراض قلب میں زیر علاج نہیں۔چند دن قبل خبریں سامنے آئی تھیں کہ عاصم بخاری کو دل کا دورہ پڑنے کے بعد ہسپتال داخل کرادیا گیا، اب عاصم بخاری کا ویڈیو بیان سامنے آگیا، جس میں وہ اپنی صحت سے متعلق وضاحت کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں