صبور علی نے ننھی بیٹی کے ساتھ تصویر شیئر کردی

صبور علی نے ننھی بیٹی کے  ساتھ تصویر شیئر کردی

کراچی(شوبزڈیسک )شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبور علی نے ننھی بیٹی سرینا علی کے ساتھ تصویر شیئر کردی۔۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ صبور علی نے بیٹی کے ساتھ اپنی بھی چند تصاویر شیئر کیں جو سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں۔انہوں نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ صرف محبت۔تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ صبور علی بیٹی کو گود میں اٹھائے ہیں اور اس کا چہرہ واضح نہیں ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں