گھر پر فائرنگ کی وجہ بیٹی کی ویڈیو :والددیشاپٹانی

گھر پر فائرنگ کی وجہ بیٹی  کی ویڈیو :والددیشاپٹانی

ممبئی (شوبزڈیسک )بالی ووڈ اداکارہ دیشا پٹانی کے والد نے گھر پر کی وجہ بیٹی کی ایک سوشل میڈیا ویڈیو کو قرار دیا ہے ۔گزشتہ روز اداکارہ دیشا پٹانی کے گھر کے باہر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔۔۔

 جس کی ذمہ داری روہت گودارا اور گولڈی برار گینگ نے قبول کی ،دیشا پٹانی کے والد نے اس حوالے سے کہا کہ خوشبو کی بات کو غلط پیش کیا گیا، ان کا نام جس معاملے سے جوڑا گیا وہ غلط تھا، ہم مذہبی رہنماؤں کا احترام کرتے ہیں، میری بیٹی کی بات کو غلط انداز میں پیش کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں