انفلوئنسر ڈاکٹر نبیہا رشتہ ازدواج میں منسلک، طارق جمیل نے نکاح پڑھایا
لاہور(شوبزڈیسک )کلینیکل سائیکولوجسٹ، سابق نیوز اینکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ڈاکٹر نبیہا علی خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔۔۔
ڈاکٹر نبیہا نے اپنے قریبی دوست حارث کھوکھر سے نکاح کیاجس تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ڈاکٹر نبیہا علی کے نکاح کی تقریب مولانا طارق جمیل کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی، جہاں مولانا طارق جمیل نے خود ان کا نکاح پڑھایا۔ تقریب میں محدود مہمان شریک ہوئے ۔