منشیات کے برسوں استعمال سے ناک میں سوراخ ہوچکا ہے :پیرس جیکسن

منشیات کے برسوں استعمال سے ناک میں سوراخ ہوچکا ہے :پیرس جیکسن

نیویارک (این این آئی)پیرس جیکسن نے سوشل میڈیا ویڈیو میں اعتراف کیا ہے کہ منشیات کے برسوں استعمال کے باعث ان کی ناک کے اندر بہت بڑا سوراخ ہوچکا ہے۔۔۔

ہالی ووڈ گلوکارہ نے ان تباہ کن اثرات کا انکشاف کیا جو برسوں کے منشیات کے استعمال نے اس کے جسم پر مرتب کیے ، ٹک ٹاک پر پوسٹ کیے گئے کلپ میں مائیکل جیکسن کی 27 سالہ بیٹی نے اعتراف کیا کہ منشیات کے استعمال کے نتیجے میں اس کی ناک کے بیچ میں سوراخ ہوگیا تھا جب میں سانس لیتی ہوں تو سیٹی کی آواز آتی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں