سبرینا کارپینٹر وائٹ ہاؤس ویڈیو میں اپنا گانا استعمال کرنے پر برہم

سبرینا کارپینٹر وائٹ ہاؤس ویڈیو  میں اپنا گانا استعمال کرنے پر برہم

لاس اینجلس(شوبز ڈیسک)امریکی گلوکارہ سبرینا کارپینٹر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی جانب سے وائٹ ہاؤس کی ویڈیو کے بیک گراؤنڈ میں اپنا گانا استعمال کرنے پر برہم ہوگئیں۔

امریکی گلوکارہ نے وائٹ ہاؤس کی اس ویڈیو پر اپنا ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ یہ ویڈیو بری اور مکروہ ہے ۔سبرینا کارپینٹر نے مزید لکھا ‘اپنے غیر انسانی ایجنڈے کو فائدہ پہنچانے کیلئے مجھے یا میری موسیقی کو استعمال نہ کریں۔ سبرینا نسے پہلے بھی کئی گلوکار وائٹ ہاؤس کی ویڈیوز میں اپنے گانوں کے استعمال پر اعتراض اُٹھا چکے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں