فیشن ڈیزائنر نومی انصاری کیخلاف فراڈ کیس خارج کرنیکی درخواست مسترد

فیشن ڈیزائنر نومی انصاری کیخلاف فراڈ کیس خارج کرنیکی درخواست مسترد

لاہور(شوبز ڈیسک)فیشن ڈیزائنر نومی انصاری کیخلاف ٹیکس فراڈ کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست مسترد ہوگئی۔۔۔

۔سندھ ہائیکورٹ میں درخواستگزار کے وکیل نے مؤقف دیا کہ سپریم کورٹ کے فیصلوں کی بنیاد پر درخواستگزار کیخلاف مقدمہ درج نہیں کیا جاسکتا اور غیر قانونی تلاشی کے ذریعے حاصل کئے گئے دستاویزات کو بطور شواہد استعمال نہیں کیا جاسکتا۔ عدالت نے ریمارکس دئیے کہ درخواستگزار ٹرائل کورٹ میں بریت کی درخواست دائر کرسکتے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں