سب بچے دن میں 2بار برش کریں :مادھوری ڈکشٹ
لاہور(شوبزڈیسک ) بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ کہہ رہی ہیں کہ وہ روزانہ دانت صاف کرنے ، منہ کی صفائی کا خیال رکھنے اور متوازن غذا کو اپنی روٹین کا اہم حصہ سمجھتی ہیں۔ ٍ
میں دن میں دو مرتبہ (صبح اور رات) دانتوں میں برش کرتی ہوں۔ سب بچوں کے لیے بہت اہم پیغام ہے کہ دن میں دو مرتبہ دانت برش کریں اور ہر چھ ماہ بعد دانتوں کی مکمل صفائی کرنی چاہئے ۔