سلمان خان کی فلم سکندر کا سکرپٹ تبدیل کیا گیا:رشمیکا مندانا

سلمان خان کی فلم سکندر کا سکرپٹ تبدیل کیا گیا:رشمیکا مندانا

ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکارہ رشمیکا مندانا نے کہا ہے کہ اداکار سلمان خان کی فلم سکندر کا سکرپٹ تبدیل کیا گیا ۔ ایک انٹرویو میں رشمیکا مندانا نے بتایا کہ جب میں نے فلم سکندر کیلئے حامی بھری تھی۔۔۔

اس وقت اس کا سکرپٹ کچھ اور تھا، بعد میں فلم کی کہانی میں خاصی تبدیلیاں کی گئیں۔رشمیکا نے بتایا کہفلموں میں تبدیلیاں عام ہوتی ہیں، خاص طور پر بڑی کمرشل فلموں میں جہاں اداکاری، ایڈیٹنگ اور ریلیز ٹائمنگ جیسے عوامل کہانی کو متاثر کرتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں