وِل سمتھ پر غیر اخلاقی حرکات کا الزام، جیڈا سمتھ نے بڑا قدم اٹھا لیا

وِل سمتھ پر غیر اخلاقی حرکات کا الزام، جیڈا سمتھ نے بڑا قدم اٹھا لیا

لاس اینجلس(شوبز ڈیسک)ہالی ووڈ اداکارہ جیڈا پنکیٹ سمتھ نے اپنے شوہر وِل سمتھ کے سابق قریبی دوست بلال سلام کے خلاف اہم قانونی قدم اٹھا لیا ہے۔

بلال نے الزام عائد کیا تھا کہ جیڈا نے ایک ہوٹل میں انہیں دھمکیاں دی تھیں۔ جیڈا نے مؤقف اختیار کیا کہ بلال سمتھ خاندان کے خلاف جاری مبینہ عوامی مہم کے تحت توجہ حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ درخواست میں مزید کہا گیا کہ بلال کے الزامات بے بنیاد، غیر مصدقہ اور محض توجہ حاصل کرنے کے لیے لگائے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں