خوش قسمت ہوں میرے پاس بیسٹ بھیا ہے :بوبی دیول

خوش قسمت ہوں میرے پاس بیسٹ بھیا ہے :بوبی دیول

ممبئی (آئی این پی)بالی ووڈ اداکار بوبی دیول نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے ساتھ ایک خوبصورت ویڈیو شیئر کی ہے۔

 بوبی دیول نے فوٹواینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے بڑے بھائی سنی دیول کے ساتھ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے محبت کا اظہار کیا اور کہا کہ وہ خوش قسمت ہیں کہ ان کے پاس بیسٹ بھیا ہیں۔ بوبی دیول کی اس پوسٹ کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور دلچسپ تبصرے بھی کیے جارہے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں