والد میرے لیے محنت کی بڑی مثال ہیں:احسن افضل
کراچی(شوبزڈیسک )اداکار جان ریمبو (افضل خان)کے صاحبزادے احسن افضل نے کہاہے کہ والد میرے لیے محنت کی بڑی مثال ہیں۔
رمضان ٹرانسمیشن میں انہوں نے کہا کہ وہ اپنی محنت کا موازنہ والد کی محنت سے کرتے ہین، میں نے والد کی محنت جتنا ایک انچ بھی کام نہیں کیا ہے ، ان کی محنت بہت تھی۔ جس طرح والد نے کیریئر شروع کیا اور وہ شوبز سے کسی کے نہ ہونے کے باوجود سٹار بن گئے والد میرے لیے محنت کی سب سے بڑی مثال ہیں اور اب میں۔