گووندا 7سال بعد بڑے پردے پر واپسی کیلئے تیار
ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار گووندا تقریباً 7 سال بعد فلم ‘‘روپا’’ کے ساتھ بڑے پردے پر واپسی کے لیے تیار ہیں۔
تجربہ کار اداکار نے ایک پریس کانفرنس کے دوران اس فلم کا اعلان کیا، جہاں انہوں نے نئی آنے والی اداکارہ رانی سوارنکار کو بھی متعارف کروایا، جو ان کے مدمقابل نظر آئیں گی۔مرکزی کردار ادا کرنے کے ساتھ ساتھ گووندا اس فلم کو پروڈیوس بھی کر رہے ہیں۔ گووندا نے کہا کہ شاید یہ قسمت ہی تھی کہ مجھے اتنی بار نظر انداز کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments