ٹائیگر شروف کی فلموں کے بعد فٹبال کی دنیا میں انٹری کی تیاری

ٹائیگر شروف کی فلموں کے بعد فٹبال  کی دنیا میں انٹری کی تیاری

ممبئی (آئی این پی)بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف کو ڈورنڈ کپ کے لیے ممبئی ایف سی کے اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے اور وہ اس تاریخی ٹورنامنٹ میں پروفیشنل فٹبال میں ڈیبیو کر سکتے ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ٹائیگر شروف اس وقت ٹیم کے ساتھ باقاعدہ ٹریننگ کر رہے ہیں اور امکان ہے کہ وہ گروپ مرحلے کے ایک میچ کے لیے شیلانگ میں ٹیم کے ہمراہ سفر کریں گے ۔ ٹائیگر کا نام سکواڈ میں رجسٹرڈ ہے اور تمام انتظامات مکمل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...