شیوانگی جوشی کا بچپن میں ہراسانی کا سامنا کرنے کا انکشاف

شیوانگی جوشی کا بچپن میں ہراسانی  کا سامنا کرنے کا انکشاف

ممبئی(شوبز ڈیسک)بھارتی ٹی وی اداکارہ شیوانگی جوشی نے بچپن میں ہراسانی کا سامنا کرنے کا انکشاف کیاہے ۔

شیوانگی جوشی نے بتایا کہ بچپن میں ان کے خاندان کے ایک قابلِ اعتماد شخص نے ان کے اعتماد کا فائدہ اٹھایا، جسے وہ ‘ماماجی’ کہہ کر پکارتی تھیں۔ اس شخص نے فلموں میں مختلف نوعیت کے مناظر بارے بات کی اور ایسا رویہ اختیار کیا جس سے وہ خود کو غیر محفوظ اور بے آرام محسوس کرنے لگیں۔ خوش قسمتی سے اسی دوران ان کے والدین گھر واپس آگئے اداکارہ نے بتایا کہ ‘‘میری آواز سن کر والد اندر آئے اور واقعے کا علم ہونے کے بعد انہوں نے اس شخص کو گھر سے نکال دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...