ٹام ہالینڈ اور زینڈایا اداکاری سے طویل وقفہ لینے کو تیار
لاس اینجلس(شوبزڈیسک )مارول اسٹوڈیوز کے صدر کیون فائیگی نے انکشاف کیا ہے کہ ‘سپائیڈر مین :برینڈ نیو ڈے ’ کی کامیابی کے بعد ٹام ہالینڈ اور زینڈایا کچھ عرصے کے لیے آرام کریں گے۔
کیون فائیگی نے ورائٹی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں بتایا کہ ‘‘مستقبل کے منصوبے ضرور موجود ہیں، تاہم فی الحال ٹام اور زینڈایا عالمی تشہیری دورے کے بعد آرام کریں گے کیونکہ دونوں اس کامیابی کے بعد اچھے اور پُرسکون وقفے کے مستحق ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments