خودپسند افراد کو غلام کی ضروت ہوتی ہے : نمرہ خان
کراچی (آئی این پی) اداکارہ و ماڈل نمرہ خان ایک بار پھر اپنی نجی زندگی کے حوالے سے خبروں کی زد میں ہیں۔
کچھ عرصہ سے اداکارہ کی ذاتی زندگی میں آنے والے اتار چڑھا ؤبھی مداحوں کی توجہ کا مرکز رہے ہیں۔حالیہ دنوں میں نمرہ خان سوشل میڈیا پر متعدد معنی خیز پوسٹس اور سٹوریز شیئر کرتی رہی ہیں۔ نمرہ خان نے اپنی سٹوری میں لکھا ہے کہ خودپسند افراد شادی اس لیے کرتے ہیں کیونکہ وہ غلام چاہتے ہیں، انہیں حقیقی رفاقت یا ساتھ کی خواہش نہیں ہوتی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments