اے آر رحمان کا بیٹا کار حادثے میں زخمی

اے آر رحمان کا بیٹا کار حادثے میں زخمی

چنئی (آئی این پی) بھارتی میوزک کمپوزر اور ریکارڈ پروڈیو سر اے آر رحمان کے بیٹے اے آر امین کی کار کو حادثہ پیش آیا ہے۔

ان کی بیٹی خدیجہ رحمان نے چنئی میں اپنے بھائی اے آر امین کے کار حادثے کے بعد ان کی خیریت کے بارے میں تازہ ترین معلومات شیئر کی ہیں۔خدیجہ رحمان نے مداحوں کا ان کی تشویش اور نیک تمناؤں کے پیغامات پر شکریہ ادا کیا اور بتایا کہ امین بالکل محفوظ اور ٹھیک ہیں،امین ڈرائیور کے ساتھ والی نشست پر بیٹھے تھے جبکہ ان کا دوست گاڑی چلا کر انہیں ایئر پورٹ لے جا رہا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...