سوشانت کی موت کے بارے میں اب بھی حقائق نہیں جانتے :بہن شویتا سنگھ

سوشانت کی موت کے بارے میں اب بھی حقائق نہیں جانتے :بہن شویتا سنگھ

ممبئی (شوبز ڈیسک )بھارتی اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی موت کے 6 سال بعد ان کی بہن شویتا سنگھ کیرتی نے ایک بار پھر بھائی کی موت سے متعلق کئی سوالات اٹھا دئیے۔

شویتا کا ایک انٹرویو میں کہناتھاکہ سوشانت کی موت کے بارے میں کہاکہ ہم اب بھی نہیں جانتے کہ حقیقت میں کیا ہوا تھا، ،کئی سوالات ہیں جن کے جواب نہیں ملے ۔سوشانت اپنی منیجر دیشا سالیان کی موت کے بعد شدید پریشان تھے ،شویتا کے مطابق دیشا کی موت کے بعد سوشانت بار بار کہتے تھے کہ اسے قتل کرنیوالے مجھے بھی نہیں چھوڑیں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...