اننیا راج چل بسیں ،خاندان نے ایک ماہ بعد موت کی تصدیق کردی

اننیا راج چل بسیں ،خاندان نے ایک ماہ بعد موت کی تصدیق کردی

ممبئی (شوبزڈیسک)بھارتی اداکارہ اننیا راج 27 برس کی عمر میں زندگی کی بازی ہار گئیں۔

اداکارہ کے اہلِ خانہ نے ان کی موت کی تصدیق تقریبا ایک ماہ بعد ان کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری کئے گئے بیان کے ذریعے کی ہے ۔خاندان کے مطابق اننیا راج ایک برس سے زائد عرصے سے جسمانی اور ذہنی مشکلات کا سامنا کر رہی تھیں اورانہوں نے اپنی مشکلات پر قابو پانے کیلئے بہادری سے مقابلہ کیا ۔خاندان نے مداحوں سے اداکارہ کیلئے دعا کی اپیل اورمشکل وقت میں پرائیویسی کا احترام کرنے کی درخواست بھی کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...