میری کنڈلی میں دوسری شادی لکھی تو سنیتا کو تیار رہنا چاہیے گووندا کا پرانا بیان وائرل

میری کنڈلی میں دوسری شادی  لکھی تو سنیتا کو تیار رہنا چاہیے  گووندا کا پرانا بیان وائرل

ممبئی (شوبزڈیسک )بالی ووڈ اداکار گووندا اور ان کی اہلیہ سنیتا آہوجا کے درمیان ازدواجی تنازعات کی خبروں کے دوران اداکار کا برسوں پرانا انٹرویو پھر توجہ کا مرکز بن گیا ہے ۔

 ایک پرانے انٹرویو میں گووندا نے کہا تھا کہ وہ قسمت پر یقین رکھتے ہیں اور ان کی کنڈلی کے مطابق ان کی زندگی میں دوسری شادی بھی لکھی ہوئی ہے ۔اداکار نے اس وقت یہاں تک کہا تھا کہ مستقبل میں اگر وہ کسی اور خاتون کے ساتھ تعلق میں آئے تو ممکن ہے اس سے شادی بھی کر لیں، اس لیے ان کی اہلیہ سنیتا کو اس امکان کیلئے تیار رہنا چاہیے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...