شوٹنگ کے دوران کیارا کی پریگننسی کی خبر سن کر یش جذباتی ہو گئے

 شوٹنگ کے دوران کیارا کی پریگننسی کی خبر سن کر یش جذباتی ہو گئے

ممبئی (آئی این پی)بالی ووڈ اداکارہ کیارا اڈوانی نے انکشاف کیا ہے کہ فلم ٹاکسک: اے فیری ٹیل فار گرون اپس کی شوٹنگ کے دوران جب انہوں نے اپنے حمل کی خبر ساتھی اداکار یش اور ہدایتکار گیتو موہن داس کو دی۔

 تو دونوں کی آنکھوں میں خوشی کے آنسو آگئے تھے ۔چنئی میں فلم کی پری ریلیز تقریب کے دوران کیارا اڈوانی نے بتایا کہ اہلِ خانہ کے بعد یش اور گیتو موہن داس وہ پہلے دو افراد تھے جنہیں انہوں نے اپنے حاملہ ہونے کے بارے میں بتایا تھا۔اداکارہ کے مطابق خبر سنتے ہی دونوں نے خوشی کا اظہار کیا اور انہیں مبارک باد دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...