دوسری شادی میری زندگی کا انتہائی مشکل مرحلہ تھا:شاہنواز زیدی

دوسری شادی میری زندگی کا انتہائی مشکل مرحلہ تھا:شاہنواز زیدی

لاہور(شوبز ڈیسک)پاکستانی شاعر، مصور، پروفیسر اور اداکار شاہنواز زیدی نے اپنی پہلی اہلیہ کے انتقال کے بارے میں کھل کر گفتگو کی ہے ۔

شاہنواز زیدی نے حال ہی میں ایک شو میں بتایا کہ میری ازدواجی زندگی 37 سال تک قائم رہی، میرا خیال تھا کہ میں اپنی اہلیہ کے ساتھ شادی کی گولڈن جوبلی مناؤں گا، تاہم ایسا نہ ہو سکا۔ دوسری شادی کے بارے میں شاہنواز نے کہا کہ یہ میری زندگی کا انتہائی مشکل مرحلہ تھا اور میں نے کبھی دوسری شادی کا نہیں سوچا تھا۔ لیکن بعد میں ہم دونوں میں محبت ہو گئی اور ہم نے شادی کر لی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...