اکشے کھنہ نے 17تھپڑجڑدئیے عامر خان کا چہرہ سوج گیا

اکشے کھنہ نے 17تھپڑجڑدئیے عامر خان کا چہرہ سوج گیا

ممبئی(شوبز ڈیسک )بالی ووڈ کی مقبول فلم دل چاہتا ہے کو ریلیز ہوئے 25 برس مکمل ہوگئے ،اس فلم کی شوٹنگ کے دوران اکشے کھنہ نے عامر خان کو ایک سین کیلئے حقیقت میں 17 تھپڑ ماردئیے تھے۔

فلم کے ہدایت کار فرحان اختر نے ایک ٹی وی پروگرام میں بتایاکہ اہم سین میں اکشے کھنہ کے کردار سد کو عامر خان کے کردار آکاش کو تھپڑ مارنا تھا مگر حیران کن طور پر اس سین کیلئے فلمائے گئے تھپڑ نقلی نہیں بلکہ حقیقی تھے ۔اداکارعامر خان کاکہناتھاکہ مختلف کیمرا اینگلز اور شاٹس کیلئے یہ منظر 17 مرتبہ فلمایا گیا اور ہر مرتبہ اکشے کھنہ نے انہیں حقیقت میں تھپڑ مارا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...