فلم عالیہ بھٹ کی فلاپ کردار تاپسی پنوں کو ملنا بند

فلم عالیہ بھٹ کی فلاپ   کردار تاپسی پنوں کو ملنا بند

ممبئی (شوبزڈیسک)بھارتی اداکارہ تاپسی پنوں نے بالی ووڈ کے دہرے معیار کو بے نقاب کردیا۔

اپنی نئی فلم گندھاری کی تشہیری مہم کے دوران گفتگو کرتے ہوئے تاپسی پنوں نے کہا جب کسی خاتون اداکارہ کو ایک بڑے بجٹ کی ایکشن فلم میں مرکزی کردار دیا جاتا ہے اور فلم توقع کے مطابق کامیاب نہیں ہوتی تو فوراً یہ سوال اٹھنے لگتا ہے کہ اس پر اتنا پیسہ کیوں لگایا گیا؟،کسی ایک خاتون کی فلم فلاپ ہو تو دوسری پر اس کا اثر پڑتا ہے اور اسے کام ملنا بند ہوجا تا جیسا کہ عالیہ بھٹ کی الفا کی ناکامی کے بعد مجھے بھی اس صورتحال کا سامنا کرنا پڑا اور بالی ووڈ میں اکثر ایسا ہوتاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...