ریشم کی مستحق افرادکو کھانا تقسیم کرنے کی ویڈیو وائرل ،رجب بٹ بھی موجود

ریشم کی مستحق افرادکو کھانا تقسیم کرنے کی  ویڈیو وائرل ،رجب بٹ بھی موجود

لاہور (شوبز ڈیسک)اداکارہ ریشم فلاحی سرگرمیوں پر بڑی رقم خرچ کرتی ہیں ،انہوں نے ایک روز قبل مستحق افراد میں کھانا تقسیم کیا جہاں ٹک ٹاکر رجب بٹ بھی موجود تھے ۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائر ل ہورہی ہے جس میں ریشم ایک ہسپتال کے باہر سڑک کنارے کھانا تقسیم کررہی ہیں اور رجب بٹ دوستوں کے ہمراہ اس مقام پر پہنچے اور انہوں نے کھانا تقسیم کرنے میں بھی ریشم کی مدد کی تاہم صارفین نے خیراتی سرگرمی میں شرکت کے دوران رجب بٹ کے وہاں موجود لوگوں سے بات نہ کرنے پرانہیں تنقید کا نشانہ بنایا ،اکثر صارفین نے انہیں مغرور قرار دے دیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...