شاہ رخ نے انڈرورلڈ کا دباؤ قبول کرنے سے انکار کردیا تھا:سنجے گپتا

شاہ رخ نے انڈرورلڈ کا دباؤ قبول  کرنے سے انکار کردیا تھا:سنجے گپتا

ممبئی (آئی این پی)بالی ووڈ سپر سٹار شاہ رخ نے 1990 کی دہائی میں فلمی صنعت پر انڈرورلڈ کے بڑھتے اثر و رسوخ اور دھمکیوں کے باوجود دباؤ قبول کرنے سے انکار کردیا تھا۔

فلمساز سنجے گپتا کے مطابق جب شاہ رخ خان کو دھمکیاں دی گئیں تو انہوں نے دوٹوک انداز میں جواب دیا فلم تو کبھی نہیں کروں گا، شو کبھی نہیں کروں گا، پٹھان ہوں، گولی مارنی ہے مار دو۔فلمساز کے مطابق شاہ رخ خان نے واضح کردیا تھا کہ وہ انڈرورلڈ کے ساتھ نہ فلم کریں گے اور نہ ہی ان کے لیے کوئی شو کریں گے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...