کم کارڈیشین اور کانیے ویسٹ بیٹی کے پہلے کنسرٹ میں ایک ساتھ

کم کارڈیشین اور کانیے ویسٹ بیٹی کے پہلے کنسرٹ میں ایک ساتھ

لاس اینجلس (آئی این پی)امریکی ریالٹی سٹار کم کارڈیشین اور ریپر کانیے ویسٹ اپنی 13 سالہ بیٹی نارتھ ویسٹ کے میوزک کیریئر کے اہم موقع پر ایک بار پھر ایک ہی مقام پر نظر آئے۔

سابق جوڑے نے شکاگو کے تاریخی وِک تھیٹر میں نارتھ ویسٹ کے پہلے ہیڈلائن کنسرٹ میں شرکت کی اور بیٹی کی حوصلہ افزائی کی۔اگرچہ کم اور کانیے ایک ہی کنسرٹ میں موجود تھے تاہم سامنے آنے والی ویڈیوز کے مطابق دونوں تھیٹر کے الگ الگ حصوں میں بیٹھ کر نارتھ کی پرفارمنس دیکھتے رہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...