سشانت سنگھ کو قتل اور سیکرٹری کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنائے جانیکا انکشاف

سشانت سنگھ کو قتل اور سیکرٹری کو اجتماعی  زیادتی کا نشانہ بنائے جانیکا انکشاف

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی موت کا معاملہ ایک بار پھر زیرِ بحث آگیا ہے ، جب ان کے پوسٹ مارٹم میں شامل رہنے والے روپ کمار شاہ نے اداکار کی موت کے حوالے سے کئی سنگین دعوے کیے۔

پوسٹ مارٹم ٹیم میں شامل رکن نے انکشاف کیا ہے کہ سشانت کو پھانسی دینے سے پہلے مبینہ طور پر دو سے تین مرتبہ گلا دبایا گیا تھا۔ انہوں نے سشانت کی سابق منیجر دیشا سالیان کی موت بارے دعویٰ کیا کہ دیشا سالیان کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا اور مبینہ واقعے میں پانچ سے چھ افراد ملوث تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...