سوشل میڈیا پر اپنی زندگی شیئر کرنے پر پچھتاوا نہیں،سابقہ اہلیہ بادشاہ
ممبئی(شوبز ڈیسک)بھارتی گلوکار و ریپر بادشاہ کی سابقہ اہلیہ اداکارہ عشائی رکھی نے کہا ہے کہ انہیں سوشل میڈیا پر اپنی زندگی کی تفصیلات شیئر کرنے کا کوئی پچھتاوا نہیں۔
اداکارہ عشائی رکھی کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنی شادی اور ذاتی زندگی پر توجہ دینے کے لیے کام سے بریک لیا تھا، لیکن اب وہ دوبارہ ڈرامہ اور فلم انڈسٹری میں مکمل محنت کے ساتھ واپس آ چکی ہیں اگرچہ ضائع ہونے والے وقت کا افسوس ضرور ہے ، لیکن انہیں اپنے کسی فیصلے پر پچھتاوا نہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments