سارہ علی خان نے پارٹی میں لڑکی کو کرسی سے دھکا دیا،اوری کا دعویٰ

سارہ علی خان نے پارٹی میں لڑکی کو  کرسی سے دھکا دیا،اوری کا دعویٰ

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان کے سابق دوست اورہان اوترامانی، جو اوری کے نام سے مشہور ہیں، انہوں نے اداکارہ سے متعلق ایک پرانا اور۔۔

 حیران کن واقعہ بیان کیا ہے ۔ اوری نے ایک حالیہ انٹرویو میں دعویٰ کیا ہے کہ ایک پارٹی کے دوران سارہ علی خان نے بیٹھنے کے لیے ایک لڑکی کو کرسی سے دھکا دے دیا، تاہم اس واقعے کا الزام بعد میں مجھ پر عائد ہو گیا۔ اوری نے واقعے کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ کرسی سے لڑکی کو دھکا دینے والا میں نہیں بلکہ سارہ تھیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...