دیپیکا ککڑ کو بیماری سے وزن بڑھنے پر ’’تبصرے ‘‘سننے پڑے

دیپیکا ککڑ کو بیماری سے وزن  بڑھنے پر ’’تبصرے ‘‘سننے پڑے

ممبئی (شوبز ڈیسک)بھارتی اداکارہ دیپیکا ککڑ نے کہاہے کہ بیماری کے دوران مجھے اپنے وزن میں اضافے پر سوشل میڈیا پر لوگوں کے تبصرے پڑھنے پڑتے تھے۔۔۔

 تاہم اس وقت میری ذہنی اور جسمانی حالت ایسی نہیں تھی کہ میں وزن کم کرنے پر توجہ دے سکوں۔دیپیکا نے کہا ہے کہ میں جانتی تھی کہ میرا وزن بڑھ گیا ہے لیکن اس وقت میں وزن کم کرنے کی پوزیشن میں نہیں تھی، لوگ اسے میری ذہنی کیفیت، زیادہ کھانے یا خود کو آگے بڑھانے میں ناکامی سے تعبیر کر سکتے ہیں لیکن حقیقت یہ تھی کہ میں ایسا کرنے کے قابل نہیں تھی اور مجھے اس پر کوئی افسوس نہیں تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...