حمیرا بانو نے عثمان پیرزادہ سے شادی کی تردید کر دی
لاہور(شوبزڈیسک )حمیرا بانو کے شوہر کی شکل سینئر اداکار عثمان پیرزادہ سے مشابہ دکھائی دینے پر سوشل میڈیا پر یہ افواہ پھیل گئی کہ اداکارہ نے عثمان پیرزادہ سے شادی کر لی ہے۔
تاہم حمیرا بانو نے فوری طور پر ان خبروں کی تردید کر دی جبکہ عثمان پیرزادہ نے بھی واضح کیا کہ ان کی حمیرا بانو سے شادی کی خبریں درست نہیں۔اب نوبیاہتا جوڑے کی نئی تصاویر سامنے آئی ہیں، جن میں حمیرا بانو اپنے شوہر کے ساتھ خوشگوار موڈ میں دکھائی دے رہی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments