بیٹوں کو ذاتی موبائل استعمال کرنے کی اجازت نہیں:کرینہ کپور

بیٹوں کو ذاتی موبائل استعمال کرنے کی اجازت نہیں:کرینہ کپور

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے بیٹوں کیلئے موبائل فون اور سکرین ٹائم سے متعلق سخت اصول کا انکشاف کیا ہے ۔

 45سالہ اداکارہ نے شوہر سیف علی خان کے ساتھ بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ میں بچوں کے ہاتھ میں موبائل فون دینے کے معاملے میں خاصی محتاط ہوں۔ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ میرے بیٹوں کو ذاتی موبائل فون استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہے ۔ اداکارہ کے مطابق جب بچے موبائل پر مسلسل کھیل میں مصروف رہتے ہیں تو مجھے ان کے ہاتھ سے فون چھیننا پڑتا ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...