مداحوں کا گووندا کی تعلیمی قابلیت اورفلمی کیریئر کے آغاز میں دلچسپی

مداحوں کا گووندا کی تعلیمی قابلیت  اورفلمی کیریئر کے آغاز میں دلچسپی

ممبئی (شوبز ڈیسک) 62سالہ گووندا آج کل اپنی نئی فلم ’’روپا‘‘کی ساتھی اداکارہ کومل رانی سورنکار کے ساتھ مبینہ تعلقات کی افواہوں کے باعث شوبز میڈیا کی دنیا میں مرکز بنے ہوئے ہیں۔۔۔

اس تناظر میں مداحوں کی بڑی تعداد نے گووندا کے تعلیمی پس منظر اور اُن کے فلمی دنیا کیرئیر کے آغاز سے متعلق معلومات میں دلچسپی ظاہر کی ہے ۔2004 کے الیکشن حلف نامے کے مطابق گووندا کامرس گریجویٹ ہیں، انہوں نے 1984میں ممبئی یونیورسٹی سے تعلیم مکمل کی۔ابتدائی دنوں میں انہیں انگریزی زبان پر عبور نہیں تھا، اسی وجہ سے اُن کومشہور ہوٹل میں ملازمت نہ مل سکی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...