غزہ پر بنی دستاویزی فلم’’نازا‘‘ نے اسرائیل میں ہلچل مچا دی

غزہ پر بنی دستاویزی فلم’’نازا‘‘ نے اسرائیل میں ہلچل مچا دی

تل ابیب (شوبز ڈیسک )اسرائیلی فلم ساز یووال ابراہم اور ریچل زور کی دستاویزی فلم نازا نے وینس فلم فیسٹیول میں زبردست پذیرائی حاصل کی اور۔۔۔

 خصوصی جیوری ایوارڈ جیتا، فلم کی نمائش کے بعد اسے 25 منٹ تک کھڑے ہو کر داد دی گئی جو فیسٹیول کا ریکارڈ قرار دیا گیا۔فلم کی کامیابی پر اسرائیلی حکومت کی جانب سے شدید ردِعمل سامنے آیا ہے جس کے باعث اسرائیل میں ہلچل مچ گئی ہے ۔اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے ایسے اسرائیلی شہریوں کی شہریت منسوخ کرنے کیلئے قانون سازی کی بات کی ہے جو مظلوم فلسطینیوں پر بنی اس دستاویزی فلم کی پذیرائی کا باعث بن رہے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...