مشتاق خان کی آخری رسومات بالی ووڈ کا کوئی بڑاچہراشریک نہ ہوا

مشتاق خان کی آخری رسومات  بالی ووڈ کا کوئی بڑاچہراشریک نہ ہوا

ممبئی (شوبز ڈیسک )بالی ووڈ اداکار رضا مراد نے ساتھی اداکار مشاق خان کی آخری رسومات میں فلم انڈسٹری کے بڑے ستاروں کی عدم موجودگی پر شدید برہمی اور دکھ کا اظہار کیا ہے ۔

رضا مراد نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں انہوں نے مشاق خان کی موت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا تاہم انہوں نے اس بات پر افسوس بھی ظاہر کیا کہ بالی ووڈ کے بڑے ستارے مشاق خان کو آخری سلام پیش کرنے کیلئے ان کی آخری رسومات میں موجود نہیں تھے ۔رضا مراد نے کہا افسوس کی بات یہ ہے کہ کوئی بھی بڑا چہرہ ساتھی اداکارکی آخری رسومات میں شریک نہیں تھا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...