کریتی سینن دسویں کے طالبعلم اور طالبہ سے پولیس کی بدسلوکی پر بول پڑیں

کریتی سینن دسویں کے طالبعلم اور طالبہ  سے پولیس کی بدسلوکی پر بول پڑیں

ممبئی (شوبزڈیسک)بھارتی اداکارہ کریتی سینن نے ریاست بہار کے ضلع جموی میں 10ویں جماعت کے لڑکے اور لڑکی کے ساتھ پولیس کی بدسلوکی کے واقعہ پر کہاہے کہ۔۔۔۔

 مسئلہ مرد بمقابلہ خواتین نہیں بلکہ خواتین کا مقابلہ پدر شاہانہ اور خواتین مخالف سوچ رکھنے والے مردوں اور ان خواتین سے ہے جو پدر شاہی کو روایات کا حصہ سمجھتی ہیں۔اداکارہ نے کسی مخصوص واقعہ کا براہِ راست ذکرنہیں کیا تاہم ان کی سوشل میڈیا سرگرمی جموی میں دسویں جماعت کی طالبہ اور اس کے ہم جماعت لڑکے کیساتھ مبینہ بدسلوکی کے واقعہ پر جاری عوامی غم و غصے کے دوران سامنے آئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...