ہانیہ عامر کا عاصم اظہر کی نئی ریل پر کمنٹ ، مداح حیران رہ گئے
لاہور(شوبزڈیسک)اداکارہ ہانیہ عامر نے گلوکار عاصم اظہر کی نئی ویڈیو پر کمنٹ کر کے ایک بار پھر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی۔۔۔
اداکارہ نے ویڈیو کے کمنٹ سیکشن میں ’’سکریمنگ، آئی کانٹ’’ لکھا، جس کا مطلب ہے کہ وہ یہ ویڈیو دیکھ کر انتہائی خوش ہوئیں۔واضح رہے کہ ہانیہ عامر اور عاصم اظہر ماضی میں اپنے قریبی تعلقات کے باعث خبروں میں رہ چکے ہیں، یہی وجہ ہے کہ دونوں کی سوشل میڈیا پر ہونے والی سرگرمیاں اکثر مداحوں کی توجہ حاصل کر لیتی ہیں اور ہانیہ عامرکے اس کمنٹ کو دیکھ کر مداح حیران رہ گئے کیا دونوں میں پھر سے صلح ہوگئی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments