سنجے لیلا بھنسالی سیٹ پر بڑے اداکاروں پر بھی چیختے ہیں:رضا مراد

سنجے لیلا بھنسالی سیٹ پر بڑے اداکاروں پر بھی چیختے ہیں:رضا مراد

ممبئی (شوبزڈیسک)بالی ووڈ کے ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کے سیٹ پر غصے میں آنے اور سخت رویہ اختیار کرنے سے متعلق کئی رپورٹس سامنے آ چکی ہیں۔۔

 جبکہ بعض اداکار بھی ان کے غصے سے متعلق اعتراف کر چکے ہیں۔بھارتی اداکار رضا مراد نے ایک انٹرویو میں سنجے لیلا بھنسالی کا موازنہ آنجہانی فلم ساز راج کپور سے کیا اور دونوں کو اپنے کام میں کمال حاصل کرنے کے خواہش مند افراد قرار دیا ۔ان کا کہناتھاکہ سنجے لیلا بھنسالی شروع ہی سے غصے میں نہیں ہوتے ، بلکہ جب کام ان کی توقعات کے مطابق نہیں ہوتا تو وہ ناراض ہو جاتے ہیں اورپھر وہ بڑے اداکاروں پربھی چیختے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...