کترینہ کیف کی پاکستانی سوشل میڈیا انفلوئنسرز سے ملاقات
ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی لندن میں پاکستانی سوشل میڈیا انفلوئنسرز سے ملاقات نے مداحوں کی خصوصی توجہ حاصل کر لی۔
کترینہ کیف نے حال ہی میں لندن میں منعقد ہونے والے اپنے بیوٹی برانڈ کے بیوٹی کے ایونٹ میں پاکستانی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو بھی مدعو کیا تھا۔اس موقع پر پاکستانی سوشل میڈیا انفلوئنسرز نے بھارتی اداکارہ کے ساتھ ملاقات کی اور ان کے ساتھ ویڈیوز بنائیں،ایونٹ میں پاکستانی انفلوئنسرز لاریب رحیم، رومینہ بیگم، رمشاء وسیم، عاطفہ ارشد، مریم ملک اور مہوش الماس نے شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments